تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِبھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِبھانا کے معانیدیکھیے
نِبھانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا
- خوش اسلوبی سے برتنا، مہارت یا سلیقہ سے بجا لانا (کوئی کام یا فن)
- وفاداری کرنا؛ وفا کرنا، ایفا کرنا
- نبیڑنا، سہنا، برداشت کرنا
شعر
کہا تھا میں نے کھو کر بھی تجھے زندہ رہوں گا
وہ ایسا جھوٹ تھا جس کو نبھانا پڑ گیا ہے
کسی سے کوئی بھی امید رکھنا چھوڑ کر دیکھو
تو یہ رشتہ نبھانا کس قدر آسان ہو جائے
تعلق جو بھی رکھو سوچ لینا
کہ ہم رشتہ نبھانا جانتے ہیں
English meaning of nibhaanaa
Transitive verb
- fulfil a promise, be faithful, maintain relations, have regard for, accommodate,
निभाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- आज्ञा आदेश, प्रतिज्ञा, वचन आदि चरि तार्थ या पालित करना
- उत्तरदायित्व, कार्य आदि का निर्वाह करना
- पारस्परिक संबंधों में कोई व्यवधान न आने देना; सौहार्दपूर्ण व्यवहार बनाए रखना
- किसी प्रतिज्ञा, वचन, आदेश आदि को पूरा करना या उनका पालन करना
- परिस्थिति के अनुरूप अपने को ढालकर समय बिताना
نِبھانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِبھانا)
نِبھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔