تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْمُ الطَّرِیق" کے متعقلہ نتائج

رَسْمُ الطَّرِیق

وہ منحنی خط جس میں خط المرکز متحرک ذرّے کی رفتار کے متوازی اور متناسب ہو

قاطِعُ الطَّرِیق

رہزن، ڈاکو، لٹیرا

رَسْمُ الْمُہْر

(ہندوستان میں شاہی دور کی ایک اصحلاح) وہ رقم جو کسی دستاویز وغیرہ پر مہر لگاتے وقت شاہی دفتر میں رعایا سے لی جاتی تھی

قُطّاعُ الطَّرِیق

رہزنوں کا گروہ، لٹیرے، ڈاکو، بٹ مار (اردو میں جمع اور واحد دونوں طرح مستعمل)

بِرْہَمی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے بائیں طرف کو لکھا جاتا ہے

عِلْمِ رَسْمُ الْخَط

وہ علم جس میں کسی رسم الخط یا کئی رسم الخط کے اصول و قواعد سے بحث کی جائے .

رَسْمُ الْخَط

کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت، لکھنے کا طریقۂ کار، رسم خط، رسم املا، املا

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

تَصْوِیری رَسْمُ الْخَط

رک : تصویری ابجد ، تصویری تحریر ، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں.

تَصَوُّری رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو.

مِیخِی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے ۔

اَبْجَدی رَسْمُ الخَط

تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْمُ الطَّرِیق کے معانیدیکھیے

رَسْمُ الطَّرِیق

rasmut-tariiqरस्मुत्तरीक़

رَسْمُ الطَّرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ منحنی خط جس میں خط المرکز متحرک ذرّے کی رفتار کے متوازی اور متناسب ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْمُ الطَّرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْمُ الطَّرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words