تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَّہ کَشی" کے متعقلہ نتائج

رَسَّہ کَشی

ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَّہ کَشی کے معانیدیکھیے

رَسَّہ کَشی

rassa-kashiiरस्सा-कशी

اصل: فارسی

وزن : 2212

رَسَّہ کَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے
  • کھین٘چا تانی، کشمکش

شعر

English meaning of rassa-kashii

Noun, Feminine, Singular

  • a game in which towing is used in a competitive game between two groups, people from each group tip of the towing pull in their direction
  • rope scuffle, rope pulling

रस्सा-कशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक खेल जिसमें रस्से का प्रयोग किया जाता है दो समूहों के मध्य प्रतिस्पर्धात्मक खेल में रस्से के दोनों सिरों से हर एक समूह के लोग अपनी दिशा में खींचते हैं
  • खींचातानी, कश्मकश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَّہ کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَّہ کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words