تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت دَم" کے متعقلہ نتائج

راسْت دَم

لکڑی یا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک پہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جان٘چ کی جاتی ہے ، معمار اسے خاص طور پر استعمال کرتے ہیں ، پٹ گنیا.

دَم راسْت کَرْنا

سان٘س لینا، سُستانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت دَم کے معانیدیکھیے

راسْت دَم

rast-damरस्त-दम

راسْت دَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی یا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک پہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جان٘چ کی جاتی ہے ، معمار اسے خاص طور پر استعمال کرتے ہیں ، پٹ گنیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words