تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ پَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ پَر لَگْنا

رستہ پر لگانا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر چلنا ، گُمراہی چھوڑ دینا ، نیک بن جانا.

راسْتَہ پَر لَگانا

رہنمائی کرنا ، راستہ دکھانا ، ڈھب پر لانا .

رَسْتَہ پَر لَگانا

رک : رستہ پر لانا.

رَسْتے پَر لَگانا

صاط مستقیم کی ہدایت کرنا ، صحیح طریق کار بتانا ، ٹھیک اصول پر چلانا.

راسْتے پَر لَگانا

کسی طریقے پر عمل پیرا کرنا ، ڈھب پرلانا ، چلانا .

راہِ راسْت پَر لَگانا

خیالات و اعمال کو سِدھارنا ؛ (کنایۃً) مُسلمان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ پَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ پَر لَگْنا

rasta par lagnaa•रस्ता पर लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ پَر لَگْنا کے اردو معانی

  • رستہ پر لگانا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر چلنا ، گُمراہی چھوڑ دینا ، نیک بن جانا.

Urdu meaning of rasta par lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rastaa par lagaanaa (ruk) ka laazim, raah-e-raast par chalnaa, gumraahii chho.D denaa, nek bin jaana

रस्ता पर लगना के हिंदी अर्थ

  • रस्ता पर लगाना (रुक) का लाज़िम, राह-ए-रास्त पर चलना, गुमराही छोड़ देना, नेक बिन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ پَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ پَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone