تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتے سے کَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتے سے کَٹ جانا

کُچھ راہ چل کر الگ ہو جانا ، واپس ہو جانا ، رستے سے لوٹ آنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

رَسْتے سے جانا

راہ سے جانا

خَجْلَت سے کَٹ جانا

بہت شرمندہ ہو جانا ، شرم سے پانی پانی ہو جانا.

غَیرَت سے کَٹ جانا

بہت زیادہ شرمندہ ہونا ، نہایت خجل ہونا.

ناک جَڑ سے کَٹ جانا

بے عزتی ہونا، رُسوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتے سے کَٹ جانا کے معانیدیکھیے

رَسْتے سے کَٹ جانا

raste se kaT jaanaaरस्ते से कट जाना

رَسْتے سے کَٹ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کُچھ راہ چل کر الگ ہو جانا ، واپس ہو جانا ، رستے سے لوٹ آنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

रस्ते से कट जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कुछ राह चल कर अलग हो जाना, पीछे मुड़ जाना, रास्ते से लौट आना, साथ छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتے سے کَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتے سے کَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words