تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسوائی" کے متعقلہ نتائج

رُسْوائی

بدنامی، بے عزتی، ذلت، خوری، فضیحت، بدنامی

رسوائی

گنَے کے پہلے رس کی تقسیم کی رسم، گنَے سے رس نکالنے کا موسم

رُسْوائی سَہْنا

رک : رُسوائی اٹھانا

رُسْوائی کِھینچْنا

رک : رسوائی اٹھانا.

رُسْوائی کا جَھْن٘ڈا

رسوائی کا پیش خیمہ ، بدنامی کا سامان

رُسْوائی اُٹھانا

ذلت سہنا، بدنامی برداشت کرنا

رُسْوائی کا ٹِیکا

ذلّت کا داغ ، بدنامی و بے عزتی کا داغ

ہَزار رُسوائی

بہت رسوائی ، شدید بدنامی ۔

عَالَمِ رُسْوَائِی

بدنامی کی حالت

باعِثِ رُسْوائی

اِعْتِبارِ شانِ رُسْوائی

شرم رسوائی

پاسِ رُسْوائی

بے عزتی کا خوف

اردو، انگلش اور ہندی میں رسوائی کے معانیدیکھیے

رسوائی

rasvaa.iiरसवाई

اصل: سنسکرت

رسوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گنَے کے پہلے رس کی تقسیم کی رسم، گنَے سے رس نکالنے کا موسم

English meaning of rasvaa.ii

Noun, Feminine

  • the ceremony of distributing the first juice of the sugar-cane, the season of pressing out the juice of the sugar-cane

रसवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसानों के यहाँ किसी फसल का ऊख पहली बार पेरने के समय होनेवाला एक कृत्य, पहले पहल ऊख पेरने के समय होनेवाली कुछ विशिष्ट रीतियाँ या व्य़वहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words