تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَطْب" کے متعقلہ نتائج

رَطْب

ترو تازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خُشک کی ضِد، اچّھا، صحیح

رَطْبَہ

(جانوروں کے کھانے کا) چارا، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا پرسیم

رَطْبُ اللِّسان ہونا

شُگفتہ زبانی کے ساتھ بولنا ، تہہِ دل سے لب کھولنا ، تر زبان ہونا ، زبان سے پُھول برسانا.

رَطْب و یابِس

۱. تروخُشک ؛ بُرا بھلا ، نیک و بد.

رَطْبُ اللِّساں رَہْنا

کسی کی مدح میں سر کرم رہنا ، کسی کی ثنا میں ہر وقت مشغول رہنا.

رَطْبُ الْلِسان

زبان سے مِیٹھے بول نکالنے والا، شِیریں زبان

رَطْبُ الْبَیان

جس کے بیان میں شگفتکی ہو ، جو تازہ بیان کرے

رَطْبُ الْلِسانی

شِیریں زبانی، میٹھے بول کا عمل

سَبَل رَطْب

آن٘کھوں کی ایک بیماری جس میں آن٘کھوں سے پانی بہتا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَطْب کے معانیدیکھیے

رَطْب

ratbरत्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

اشتقاق: رَطَبَ

رَطْب کے اردو معانی

صفت

  • ترو تازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خُشک کی ضِد، اچّھا، صحیح

English meaning of ratb

Adjective

  • damp, moist, supple
  • green, fresh, verdant

रत्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तर, सही, ताज़ा, स्वच्छ, हाल का

رَطْب کے مترادفات

رَطْب کے قافیہ الفاظ

رَطْب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَطْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَطْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone