تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ratter" کے متعقلہ نتائج

ratter

چوہے مارنے والا کتا یا کوئی اور جانور ۔.

ratted

عوام: rat-arsed.

rotator

چر خ یا چرخی ،گھو منے یا گھمانے والا پُرزہ، دوّار۔.

rotter

نِکَمّا

dotted

نقطہ

روٹی توڑ

مفت خور، دوسروں کے دسترخوان پر کھانا کھانے والا

رات تیر کَر دینا

مشکل سے رات گزارنا ، تکلیف سے رات بسر کرنا .

رَتّی رائی

ذرہ بھر ، ذرا ، معمولی ؛ رتّی رتّی ؛ کُل ، تمام .

rotatory

گھومنے والا

رَتّی ریزَہ

تفصیل کے ساتھ بات یا چیز، سب، کُل، تمام

rattrap

چُوہے دان

rettery

سن کا کارخانہ

dotterel

ایک چھوٹا سیلانی پرندہ Eudromias morinellus [سادہ لوحی، آسانی سے پکڑے جانے کی بنا پر یہ نام رکھا گیا].

رات تیر کَرنا

مشکل سے رات گزارنا ، تکلیف سے رات بسر کرنا .

دُت تیرے کی

کلمہ حقارت، ہت تیرے کی

رات تیر ہونا

رات تیر کرنا (رک) کا لازم .

رَتّی رَتّی

ذرا ذرا سی بات ، بالکل ، تمام ، سراسر ، سرتاپا .

دُتّا دینا

فریب دینا، جل دینا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا

جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے

ratter کے لیے اردو الفاظ

ratter

ratter کے اردو معانی

اسم

  • چوہے مارنے والا کتا یا کوئی اور جانور ۔.
  • عوام: اپنے دوست یا اپنی جماعت یا کسی مقصد سے پہلو تہی کرنے والا، غدّار شخص۔.

ratter के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चूहे मारने वाला कुत्ता या कोई और जानवर ।
  • अवाम: अपने दोस्त या अपनी जमात या किसी मक़सद से पहलू तही करने वाला, गद्दार शख़्स।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ratter)

نام

ای-میل

تبصرہ

ratter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone