تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی" کے متعقلہ نتائج

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

رائی بَھر ناتا ، گاڑی بَھر آشْنائی

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

تھوڑا سا یا دور کا رشتہ بھی بہت سی یا قریبی ملاقات پر ترجیح رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی کے معانیدیکھیے

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

rattii bhar naataa, na gaa.Dii bhar aashnaa.iiरत्ती भर नाता, न गाड़ी भर आश्नाई

نیز - رَتّی بَھر سگائی، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی, رَتّی بَھر ناتا، گاڑی بَھر آشْنائی

ضرب المثل

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی کے اردو معانی

  • دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے
  • تھوڑا رشتہ بہت سی دوستی سے اچھا ہوتا ہے
  • دوستی کی نسبت عمومی رشتہ داری اچھی چیز ہے
  • نہ کسی سے ہمیں تھوڑا بھی رشتہ جوڑنا ہے اور بہت سی آشنائی یعنی ہمیں کسی سے کچھ مطلب نہیں

English meaning of rattii bhar naataa, na gaa.Dii bhar aashnaa.ii

  • blood is Thinner than water

रत्ती भर नाता, न गाड़ी भर आश्नाई के हिंदी अर्थ

  • दूर-दराज़ के नाते को भी बहुत ही क़रीब की मित्रता पर प्रमुखता दी जाती है
  • थोड़ा संबंध बहुत मित्रता से अच्छा होता है
  • मित्रता की अपेक्षा साधारण रिश्तेदारी अच्छी चीज़ है
  • न किसी से हमें थोड़ा भी रिश्ता जोड़ना है और न बहुत सी जान-पहचान अर्थात हमें किसी से कुछ मतलब नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words