تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوغَن پانی میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

رَوغَن آب میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

ناؤ پانی میں ڈالْنا

کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوغَن پانی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

rauGan paanii me.n Daalnaaरौग़न पानी में डालना

رَوغَن پانی میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

रौग़न पानी में डालना के हिंदी अर्थ

  • एक टोटका है जब बारिश की झड़ी लगती है तो पानी में तेल डालते हैं ताकि बारिश बंद हो जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوغَن پانی میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words