تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَونَق" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق کے معانیدیکھیے

رَونَق

raunaqरौनक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

رَونَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیبائش، زِینت، آرائش
  • حُسن، خُوہی، چمک دمک
  • (عموماً چہرے یا مقام وغیرہ کی) تازگی، طراوت، شادابی
  • (چہرے کی) سُرخی یا قدرتی رنگ
  • چہل پہل، لُطف، کیفیت
  • رواج، ترقی، عروج
  • شان و شوکت، دُھوم دھام، ٹِیپ ٹاپ
  • (کنایۃً) پسنددیدگی، قبولِ عام، توصیف
  • تلوار وغیرہ کی آب

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of raunaq

Noun, Feminine

  • liveliness, glow, look of happiness or satisfaction
  • crowd and jollity, bustle
  • freshness, beauty, elegance, adornment

रौनक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमक-दमक और उसके कारण होनेवाली शोभा। जैसे-यह सुनते ही उनके चेहरे पर रौनक आ गई।
  • चहल पहल, चमक, सौंदर्य, सजावट, भीड़ भाड़ 
  • सुन्दर वर्ण और आकृति या रूप।
  • चमक-दमक व उसके कारण होने वाली शोभा
  • शोभा, छटा, सुहानापन, दीप्ति, प्रकाश, चमक-दमक, तड़क-भड़क, प्रसन्नता और हर्ष की। लहर।
  • प्रसन्न लोगों की चहल-पहल या जमघट; बहार
  • सुंदर वर्ण एवं आकृति।

رَونَق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَونَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَونَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone