تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوضَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوضَہ خواں کے معانیدیکھیے
رَوضَہ خواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)
- جو میتوں پر نوحہ پڑھے اور ان کے حق میں دعا کرے
شعر
قید قفس میں ہیں تو خدمت ہے نالگی کی
گلشن میں تھے تو ہم کو منصب تھا روضہ خواں کا
مصحفیؔ شاعری رہی ہے کہاں
اب تو مجلس کے روضہ خواں ہیں ہم
ہر شجر نخل شہیداں روضہ خواں ہر عندلیب
ایک گل بن مجھ کو ماتم خانہ گلشن ہو گیا
English meaning of rauza-KHvaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- one who recites, eulogist at the tomb of a saint or a person, reciter of elegies, reciter at a tomb, mausoleum
- an eulogist of, or one who prays over, the dead
रौज़ा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मिम्बर पर बैठकर कर्बला की दुर्घटनाओं का व्याख्यान करने वाला, (प्रारांभ में एक पुस्तक 'रौज़तुस-शुहदा' पढ़ कर सुनाई जाती थी, इसलिए पढ़ कर सुनाने वाले को 'रौज़ा-ख़्वाँ' कहने लगे)
- जो मृत व्यक्ति के लिए प्रार्थना करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوضَہ خواں)
رَوضَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔