تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوضَہ خوانی" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوضَہ خوانی کے معانیدیکھیے

رَوضَہ خوانی

rauza-KHvaaniiरौज़ा-ख़्वानी

وزن : 2222

دیکھیے: رَوضَہ خواں

رَوضَہ خوانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • روضہ خوان کا کام یا پیشہ، مصائب، اہل بیت پڑھنا، امام حسین کی شہادت کا حال منبر پر بیٹھ کر بیان کرنا

English meaning of rauza-KHvaanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • to narrate the martyrdom of Imam Hussain while sitting on the pulpit

रौज़ा-ख़्वानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'रौज़ा-ख्वान' का काम या पेशा, इमाम हुसैन की शहादत का हाल मंच पर बैठकर बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوضَہ خوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوضَہ خوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone