تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزن در" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزن در کے معانیدیکھیے
روزن در کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دیوار کا شگاف، دروازے کا شگاف، جھروکا
شعر
جھانک کر روزن در سے مجھ کو
کیا وہ شوخی سے حیا کرتے ہیں
یہ بھی وا ہے کسی مانوس کرن کی خاطر
روزن در کو بھی اک دیدۂ بے خواب سمجھ
صاف بے پردہ نہیں ہوتا وہ غرفہ میں نہ ہو
روزن در سے کبھی آنکھ لڑائے تو سہی
English meaning of rauzan-e-dar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ledge in door, the wall hole, window
रौज़न-ए-दर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दीवार का छेद, दरवाज़ा का छेद, झरोका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزن در)
روزن در
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔