تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَواں ہونا

جاری ہونا، چلنا، نافذ ہونا

ہاتھ رَواں ہونا

کسی کام کی مشق ہونا، کسی کام میں ہاتھ کا مشاق ہونا، ہاتھ میں صفائی آنا، ہاتھ صاف ہونا

مَطْلَب رَواں ہونا

کام نکلنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

سِیاہی رَواں ہونا

روشنائی کا گاڑھا پن دُور ہونا ، روشنائی کا اتنا پتلا ہونا کہ قلم بلا تکلّف چل سکے .

دَریا رَواں ہونا

اُمَنْڈ پڑنا، کثرت اور تسلسل کے ساتھ کسی عمل کا جاری رہنا

قَلَم رَواں ہونا

قلم چلنا ، لکھا جانا .

سِکَّہ رَواں ہونا

سکّہ چلنا یا جاری ہونا ؛ اثر قائم ہونا ، دھاک جمنا .

سَبَق رَواں ہونا

اچھی طرح سبق یاد ہونا

طَبِیعَت رَواں ہونا

طبیعت میں تیزی ہونا ، کسی کام میں نہ رکنا ؛ (عموماً شعر کہنے میں) نئے نئے مضمون سوجھنا ، طبیعت کا شعر کہنے پر آمادہ ہونا.

رَواں دَواں ہونا

عبور ہونا، قدرت ہونا ، مہارت ہونا.

فِقْرَہ رَواں ہونا

چال یا فریب کی مہارت ہونا.

پاوں رَواں ہونا

روانہ ہونا ، جانا.

طَبْع رَواں ہونا

طبیعت کا ہر کام اور ہر فن کے لیے مناسب اور آمادہ ہونا، (عموماً) طبیعت کا لکھنے پر آمادہ یا مائل ہونا

رُوحِ رَواں ہونا

روح کا چلا جانا، مرجانا

شَمْشِیر کِی دھار رَواں ہونا

تلوار چلنا، سخت جنگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں ہونا کے معانیدیکھیے

رَواں ہونا

ravaa.n honaaरवाँ होना

محاورہ

مادہ: رَواں

رَواں ہونا کے اردو معانی

  • جاری ہونا، چلنا، نافذ ہونا
  • مشق ہونا، زبان پر چڑھنا، حافظے میں محفوظ ہونا
  • چلتا ہونا، مشاق ہونا، ماہر ہونا
  • روانہ ہونا، چلتا بننا
  • عادی ہونا

English meaning of ravaa.n honaa

  • be frequently uttered, become free of (speech)
  • be in vogue
  • give effect to

रवाँ होना के हिंदी अर्थ

  • जारी होना, चलना, लागू होना
  • अभ्यास होना, ज़बान पर चढ़ना, स्मृति में सूरक्षित होना
  • चलता होना, कुशल होना, माहिर होना
  • प्रस्थान करना, चलता बनना
  • लती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words