تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوانَہ کے معانیدیکھیے
رَوانَہ کے اردو معانی
- ہر روز ؛ ہر روز کا ، ہر روز واقع ہونے والا.
- روزینہ.
- مغلیہ عہد میں رائج ایک قِسم کا ٹیکس.
صفت
- رک : رواں (۱).
شعر
میں جانتا ہوں مرے بعد خوب روئے گا
روانہ کر تو رہا ہے وہ ہنستے ہنستے مجھے
نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوں
لگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا
آئے ٹھہرے اور روانہ ہو گئے
زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے
English meaning of ravaana
- pass, passport, despatched, departed
रवाना के हिंदी अर्थ
- फा. वि. जो कहीं से चल पड़ा हो, प्रस्थित, प्रयात, भेजा हुआ, प्रेषित ।।
विशेषण
- कहीं से किसी के पास भेजा हुआ।
- जिसने कहीं से प्रस्थान किया हो। जो कहीं से चल पड़ा हो। प्रस्थित।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوانَہ)
رَوانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔