تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوان٘گی" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچ

رسائی، باریابی

پَہُنْچی

۔دیکھو پہنچی

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پَہُنچ سے دَور

پَہُنچ سے باہَر

پَہُنچا پکڑنا

(کشتی) ایک قسم کی زور آزمائی جس میں ایک آدمی دوسرے کی کلائی دونوں ہاتھوں سے مضبوط پکڑتا ہے اور دوسرا چھڑاتا ہے اگر وہ چھڑالے تو جیت جاتا ہے ورنہ ہار جاتا ہے، کلائی کو گرفت میں لینا

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

پَہُنچانْہار

پہن٘چانے والا .

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

گود میں پَہُنچ جانا

نہایت فریب ہوجانا ، کسی کا پروردہ بن جانا ، حاشیہ بردار بن جانا.

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

ہَفْت آسْمان پَر پَہُنچ جانا

انتہائی بلندیوں پر پہنچ جانا ، عروج پر ہونا ۔

دِماغ آسْمان پَر پَہُنچ جانا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہو جانا، بِگڑ جانا.

تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے

بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

پُوچْھتے پُوچْھتے دِلّی پَہُنچ جاتے ہیں

جستجو سے مقصد حاصل ہوتا ہے .

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

نَوبَت پَہُنچ جانا

حالت کو پہنچنا ، صورت ِحال درپیش ہونا ، عالم ہونا ، کیفیت ہونا

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

کان تَک پَہُنْچ جانا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوان٘گی کے معانیدیکھیے

رَوان٘گی

ravaangiiरवानगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

رَوان٘گی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جگہ سے دوسری جگہ جانے کا عمل، روانہ ہونا

    مثال - رام کے ایودھیا سے روانگی کی خبر سن کر شہر کے باشندوں کو گہراجھٹکا لگا

  • وداع، رخصت
  • کسی چیز کے بھیجنے کا عمل، ارسال
  • (مجازاً) انتقال، موت
  • حرکت، چل پڑنا
  • مشق، عادت (شاذ)
  • چالان
  • راہ داری کا پروانہ
  • جنگ کے لیے روانگی کا عمل

شعر

English meaning of ravaangii

Noun, Feminine

  • travelling, setting out, departure

    Example - Rama ke Ayodhya se rwangi ki khabar sun kar shahar ke bashindon ko gahra jhatka laga

  • leaving
  • (Metaphorically) death
  • running, flowing, flux
  • going, passing
  • despatch, forwarding (of a letter)
  • purport of a pass, or passport

रवानगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाने की क्रिया, प्रस्थान करना

    उदाहरण - राम के अयोध्या से रवानगी की ख़बर सुन कर शहर के बाशिंदों को गहरा झटका लगा

  • विदा, कूच, प्रस्थान
  • किसी वस्तु के भेजने की क्रिया, भेजना
  • (लाक्षणिक) इंतिक़ाल, मौत, देहावसान
  • हल-चल, क्रिया-कलाप, हरकत, चल पड़ना
  • अभ्यास, आदत, स्वभाव (कभी-कभी)
  • चालान
  • राहदारी का परवाना
  • प्रयाण, युद्ध के लिए प्रस्थान करने की क्रिया

رَوان٘گی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوان٘گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوان٘گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone