تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے کے اردو معانی
-
بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے
مثال - تِریتا= ہندوؤں کا دوسرا جُگ جو بارہ لاکھ چھیانوے ہزار برس کا بتایا جاتا ہے، جس کو چان٘دی کا پہرا کہتے ہیں۔
त्रेता के बीजों को पहुँच गए के हिंदी अर्थ
-
बहुत गिरे, बहुत पतन हुआ, त्रेता के युग में पहुँच गए अर्थात बहुत विश्वासपात्र और सच्चे बन गए
विशेष - बीज= वीज, शुरुआत, अंकुर - त्रेता= हिंदुओं का दूसरा युग जो बारह लाख छियानवे हज़ार वर्ष का बताया जाता है, जिसको चाँदी का पहरा भी कहते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے)
تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔