تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضا کارانَہ" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا کارانَہ کے معانیدیکھیے

رَضا کارانَہ

razaa-kaaraanaरज़ा-काराना

وزن : 12222

رَضا کارانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنی مرضی سے، بلا جبر و معاوضہ، خود اختیارانہ

    مثال - مدتوں سے جنگ کے لیے ان کا یہ تعاون بالکل انہی کی مرضی کے مطابق رضا کارانہ ہے

English meaning of razaa-kaaraana

Persian, Arabic - Adjective

  • voluntarily, autocratically, of his own accord, cooperation in welfare with no-profit

    Example - Muddaton se jang ke liye unka ye taawun bilkul unhin ki marzi ke mutabiq raza-karana hai

रज़ा-काराना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्वैच्छिक रूप से, स्वयंसेवकों-जैसा, बिना वेतन के कार्य सिद्धि में सहायता, स्वयंसेवी, स्वैच्छिक

    उदाहरण - मुद्दतों से जंग के लिए उनका यह तआवुन बिल्कुल उन्ही की मर्ज़ी के मुताबिक़ रज़ाकाराना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضا کارانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضا کارانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone