تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیم" کے متعقلہ نتائج

رِیم

کاغذ کا گٹھا جس میں تقریباً ۲۴ دستے یا پانچسو تختے ہوتے ہیں.

رِیم

پیپ پھوڑے کا پکا ہوا مواد.

رِیمان٘ڈ

مزید تفتیش تک حوالات میں رکھنا ، حراستِ مزید ، ملزم کی واپسی حراست پولیس یا جیل میں.

رِیمی

پیپ دار، جس میں سے پیپ بہے

رِیم گِیں

رِیمِ آہَن

ہتھیار بناتے وقت لوہے کا میل.

رِیمَگِین

رِیمِیا داں

رِیمارْک لِکْھنا

کسی چیز پر اظہارِ خیال کرنا ، فقرہ چست کرنا.

رِیمی بَواسِیر

بواسیر جس میں خون کے بجائے پیپ یا مادّہ بہے

رِیمارْک پاس کَرْنا

کسی چیز پر اظہارِ خیال کرنا ، فقرہ چست کرنا.

سَیلانِ رِیم

(طِب) دان٘توں سے پیپ بہنے کی بیماری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیم کے معانیدیکھیے

رِیم

reamरीम

اصل: انگریزی

رِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاغذ کا گٹھا جس میں تقریباً ۲۴ دستے یا پانچسو تختے ہوتے ہیں.
  • دِیوار شکن کل.

रीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कागज की वह गड्डी जिसमें किसी विशिष्ट आकार प्रकार के कागज के ५०० ताव होते हैं
  • बीस दस्ते कागज़ की गड्डी जिसमें पाँच सौ ताव होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone