تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد" کے متعقلہ نتائج

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

دو شالَہ میں ٹاٹ کا حاشِیَہ

ناموزوں ، بے موقع ، بے جا .

دوشالے میں ٹاٹ کا حاشِیہ ہونا

کسی اچھی چیز کو بُری چیز سے ملانا، اعلیٰ کو ادنیٰ سے نسبت دینا.

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

کَمْخواب میں ٹاٹ کا جوڑ

ان مِل ، بے جوڑ ، غیرموزوں ، غیر مناسب ، بے تُکا ، بے ڈھنگا .

گاڑھے میں کَم خواب کا پَیوَنْد ہونا

بے جوڑ بات ہونا (رک : کمخواب / مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہونا).

زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا

خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند

آبِ رَواں میں گاڑھے کا پَیوَنْد

انمل بے جوڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد کے معانیدیکھیے

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

resham me.n TaaT kaa paivandरेशम में टाट का पैवंद

عبارت

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد کے اردو معانی

  • بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

रेशम में टाट का पैवंद के हिंदी अर्थ

  • बढ़िया के साथ घटिया का मेल, ऐसे अमल या ताल्लुक़ के मुताल्लिक़ कहते हैं जो बेजोड़ या ना मौज़ूं हूँ, (कब : मख़मल में टाट का पैवंद जो ज़्यादा मुस्तामल है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words