تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریشمی" کے متعقلہ نتائج

ریشمی

ریشم سے منسوب، ریشم کا یا ریشم سے بنا ہوا

ریشْمِینَہ

بنائی: خالص ریشم کا بُنا ہوا کپڑا

ریشْمی آواز

نرم اور ملائم دل نشیں آواز ، دھیمی آواز ، دھیما لب و لہجہ.

ریشْمی چُوڑی

(منھیار) وہ چوڑی جو ڈور کی طرح باریک ہو عام طور سے یہ بھی کان٘چ کی ہی ہوتی ہے.

ریشْمی حَلْوا

ایک عُمدہ قسم کا بہت نرم اور مُلائم حلوا.

ریشْمی کَپاس

عمدہ قسم کی روئی ، سیمل.

رِیشمی کَپْڑا پاٹنا

ڈھانکنا، چھاننا

ریشْمِیں چُوڑی

رک : ریشمی چوڑی.

ریشمیں

ریشم سے منسوب، ریشم کا یا ریشم سے بنا ہوا

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ریشمی کے معانیدیکھیے

ریشمی

reshmiiरेशमी

اصل: فارسی

وزن : 212

ریشمی کے اردو معانی

صفت

  • ریشم سے منسوب، ریشم کا یا ریشم سے بنا ہوا
  • ریشم کی طرح روشن اور نرم، جیسے: ریشمی بال

شعر

English meaning of reshmii

Adjective

  • related to silk, silken, woven or made of silk, silky
  • bright and soften like silk, like: silky hair

रेशमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रेशम से संबंधित, रेशम का या रेशम का बना हुआ, जैसे-रेशमी रूमाल या साड़ी
  • रेशम की तरह चमकीला और मुलायम, जैसे-रेशमी बाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریشمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریشمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone