تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریت گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

ریت گَھڑی

وقت شُماری کا آلہ: شِیشے کے باہم جُڑے ہوئے ایک ہی جیسے دو ظرف جِن میں سے ایک میں ریت اور دُوسرا خالی ہو اور دونوں کے جوڑ پر ایک باریک سوراخ ہو جس سے ریت ایک ظرف سے دُوسرے طرف میں گِرتا رہے اور ایک معیّن وقت میں خالی ہو جائے اب بھی انڈا اُبالنے کے لیے کام میں آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ریت گَھڑی کے معانیدیکھیے

ریت گَھڑی

ret-gha.Diiरेत-घड़ी

وزن : 2112

ریت گَھڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • وقت شُماری کا آلہ: شِیشے کے باہم جُڑے ہوئے ایک ہی جیسے دو ظرف جِن میں سے ایک میں ریت اور دُوسرا خالی ہو اور دونوں کے جوڑ پر ایک باریک سوراخ ہو جس سے ریت ایک ظرف سے دُوسرے طرف میں گِرتا رہے اور ایک معیّن وقت میں خالی ہو جائے اب بھی انڈا اُبالنے کے لیے کام میں آتی ہے

شعر

English meaning of ret-gha.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • sand clock, sandglass, hourglass

रेत-घड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समय गिनती यंत्र: शीशे के साथ जुड़े हुए एक ही जैसे दो बर्तन जिनमें से एक में रेत और दूसरा ख़ाली हो और दोनों के जोड़ पर एक बारीक सूराख़ हो जिस से रेत एक बर्तन से दूसरे बर्तन में गिरता रहे और एक सिमित समय में ख़ाली हो जाये अब भी अंडा उबालने के लिए काम में आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریت گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریت گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone