تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریتا" کے متعقلہ نتائج

ریتا

سالم دُن٘بہ، جو اس کی ہی کھال میں لپیٹ کر اور اندر مسالے بھرکر انگاروں پر بھونا جائے

ریتا ہاتھ مُنہ تَک نَہِیں پَہُنچْتا

خالی ہاتھ کو مُنہ بھی قبول نہیں کرتا، غریب کی عِزّت نہیں ہوتی

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

ریتَہ

بالُو ، دُھول.

رِیتان

روایت کے مُطابق دریائے نیل میں پائی جانے والی ایک مچھلی.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

رِیت ہونا

ریت کرنا (رک) کا لازم ، رسم کی ادائیگی ہونا ، شادی کی رسومات ادا ہونا.

کَٹ ریتا

لکڑی کو گھسنے کا موٹے دان٘توں کا ایک وضع کا سوہان.

ہمارا کام ہو بیتا، جہاں سے چلا ریتا

مزے کے موقع پر حسرت سے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ریتا کے معانیدیکھیے

ریتا

retaaरेता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ریتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالم دُن٘بہ، جو اس کی ہی کھال میں لپیٹ کر اور اندر مسالے بھرکر انگاروں پر بھونا جائے
  • ریت

صفت

  • خالی، تہی، سُونا، محروم، خالی ہاتھ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of retaa

Noun, Masculine

  • sand

Adjective

  • hollow, empty, not full
  • unoccupied

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone