تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریتے" کے متعقلہ نتائج

ریتے

ریت کی جمع

ریتے ہاتھ

خالی ہاتھ ، جبکہ ہاتھ میں کوئی چیز روپیہ پیسہ یا لکڑی اور چھڑی وغیرہ نہ ہو.

ریتےکا جَنگَل

ریگستان ، صحرا.

ریتےمیں پیشاب کِیا

یعنی یہ خرچ جھٹ پٹ بے فائدہ گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریتے کے معانیدیکھیے

ریتے

reteरेते

وزن : 22

ریتے کے اردو معانی

  • ریت کی جمع

English meaning of rete

  • sand

रेते के हिंदी अर्थ

  • रेत का बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone