تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریتْوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریتْوا کے معانیدیکھیے
ریتْوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کاشت کاری) ایسی زمین جس کی مٹی میں ریت کی مقدار زیادہ ہو اور پانی جلد جذب ہو کر بہت نیچے اتر آئے، بھوڑ
- (کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو
صفت
- ریتنے والا، صاف کرنے والا
English meaning of retvaa
Noun, Masculine
- (Agriculture) sandy ground, porous soil
- (Agriculture) soil of the fourth quality (containing about seven tenths of sand, and the rest of clay) and not cultivable
Adjective
- polisher
रेत्वा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( कृषि) ऐसी भूमि जिसकी मिट्टी में रेत की मात्रा अधिक हो और पानी जल्दी बहुत नीचे उतर जाए, भूड़, रेतुआ
- (कृषि) भूमि का वो क्षेत्र जिस पर नदी का बहाव आने से रेत की तह जम गई हो और उस कारण खेती योग्य न रही हो
विशेषण
- रेतने वाला, साफ़ करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریتْوا)
ریتْوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔