تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ردا پوش" کے متعقلہ نتائج

رِدا

چادر، چادرہ

رِداء

(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.

ردا پوش

چادر اوڑھنے والا

رِدائے کُہْنَہ

رَداع

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

رَداح

بھاری یا فربہ سُربن والی.

دینڑا

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

رَندائی

(نجاری) رندے سے لکڑی کی سطح صاف چکنی کرنے کا عمل

ride

چَڈّھی

رَدّا جَمانا

چُنائی کی تہ لگانا

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

راڑی

راڑ کرنے والا، جھگڑالو، فسادی شخص، ضدی بچہ یا فقیر

روڑَہ

رک : روڑا.

روڈا

منڈے ہوئے سر والا .

ریڈْیو

ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشر گاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اُجاگر کر کے سُناتا ہے اورپیغام رسائی کے کام بھی آتا ہے، ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور

رادی

رادَ

کسی بات یا امرکی ردَ کرنے والا

دِڈی

چھوٹا دروازہ

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

دُڈی

خرگوش کا ڈربہ .

rude

بے اَدَب

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

دَوڑا

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

دَوڑو

دوڑ

رُودَئی

آن٘توں کا ، امعائی .

رادَہ

(فلکیات) ایک ارب سال کا عرصہ .

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

roadie

بول چال: سا زوں کی دیکھ بھال اور تنصیب پرمقرر گشتی طائفے کا مدد گار ساتھی ۔.

rode

کا صیغۂ ماضی۔.

rodeo

گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.

redo

دوبارہ بنانا یا سنوارنا۔.

rede

قدیم: مشورہ ، صلاح۔.

radii

کی جمع۔.

رانڈا

وہ مرد جس کی بیوی مر گئی ہو، رنڈوا

رونڈی

رک : رون٘ٹی

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رُوئِیدَہ

اگا ہوا، جما ہوا، بالیدہ، پیدا

رِدَّہ

ایک دیسی دوا، مزہ تلخ و تیز شیرینی مائل ہے، اور مِزاج میں سرد و خُشک ہے.

راندا

رک : ران٘دہ ، ترکیب میں مستعمل .

رادِعَہ

رادع (رک) کی تانیث ، لوٹانے والی .

رُعادَہ

ایک چھوٹی مچھلی جو ہر وقت مخمور رہتی ہے.

رَداعَت

دانڈی

ترازو.

دانڈا

رک : ڈانڈا.

رَیندی

دسترخوان کا ضرر ؛ کچری ، سیندھ.

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

راندَہ

نکالا ہوا، مردود، ملعون، خارج

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

داڑی

رک : داڑھی.

دوڑائی

تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل، بار بار ادھر سے ادھر آتے جاتے رہنے کا کام

دَنْڈا پَتی

انصاف کرنے والا ، سب سے بڑا حاکم ، چیف ، جج .

اردو، انگلش اور ہندی میں ردا پوش کے معانیدیکھیے

ردا پوش

ridaa-poshरिदा-पोश

وزن : 1221

ردا پوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • چادر اوڑھنے والا

شعر

English meaning of ridaa-posh

Persian, Arabic - Adjective

  • clad in veil, sheet

रिदा-पोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • चादर ओढ़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ردا پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ردا پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone