تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑی" کے متعقلہ نتائج

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

دَڑیڑا

بہت زور کی بارش اور اس کے پانی کا بہاؤ (مجازا بھی مستعمل).

دَڑی مارْنا

مکراپن دِکھانا ، چُپ چاپ ایک کونے میں چھُپ کر بیٹھ جانا ، خاموش رہنا ، چُپ سادھ لینا.

اَڑی دَڑی قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

اَڑی دَڑی سَب قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت میں کس کی کس کو اٹھانا پڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑی کے معانیدیکھیے

دَڑی

da.Diiदड़ी

وزن : 12

موضوعات: ٹھٹھیرا

دَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.
  • (ٹھٹیرا گری) ٹیڑھے منّھ کا ہتھوڑا.
  • خاموشی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words