تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہا" کے متعقلہ نتائج

رِہا

کسی مصیبت یا قید وغیرہ سے چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، آزاد

رِہائی

قید سے چھٹکارا، چھٹی، نجات، آزادی

رِہا رَہنا

آزاد رہنا، گرفتار نہ ہونا

رِہانا

سل بٹا اور چکّی پر لوہے کے اوزار سے نشان کھودنا

رِہان

رِہام

لگاتار بارش ، تھوڑی تھوڑی مسلسل بارش.

رِہا ہونا

رِہا دینا

آزادی دینا ، چھٹکارا یا نجات دینا.

رِہا کَرْنا

قید سے آزاد کرنا، کسی چیز کو جب کہ وہ کہیں الُجھی، لگی یا اٹکی ہوئی ہو، نکالنا، چھڑانا

رِہا کَرانا

قید سے چھوڑانا، رہائی دلانا، آزاد کرانا

رِعا

گڈریا، رکھولا، نگہبان.

رِہائی دینا

رِہائی کَرنا

نجات حاصل کرلینا ، پیچھا چُھڑا لینا.

رِہائی یافْتَہ

جس کو رہائی مِلی ہو

رِہائِش رَکھنا

رِہائی ضَبْط ہونا

قید سے چُھٹنے یا رہا کا حکم ختم ہو جانا.

رِہائِی دُشْوار ہونا

خلاصی مشکل ہونا

رِعایَتی

رعایت کردہ شدہ، لحاظ کِیا گیا

رِعات

رعایت ملحوظ رکھنے کا عمل ، لحاظ.

رِعایَت

ضائع ہونے یا ضرر پہنچن٘ے سے بچانے کا عمل، حفاظت، نگہبانی، نگرانی

رِعایات

ملحوظ رکھنے کا عمل، خیال، لحاظ، دیکھ بھال

رِعایاپَن

رعایا ہونا، سرپرستی، نگرانی

رِعایَۃً

رِعایت (رک) کے طور پر، از رُوئے رعایت. (رک).

رِعایَت ہونا

طرفداری ہونا

رِعایَت کَرْنا

طرفداری کرنا، مہربانی کرنا، کسی بات کا خیال یا لحاظ ہونا

رِعایَت رَکھنا

رِعایَت بَرَتْنا

مُروت سے پیش آنا، نرمی سے کام لینا.

رِعایا بَرایا

رعیت کے لوگ، عوام، پبلک

رِعایَت دینا

رِعایَت کی نَظَر

لطف کی نگاہ

رِعایا آباد ہونا

کسی جگہ رعیت کا رہ پڑنا ، رعیت کا پُھولنا پھلنا.

رِعایَتی دِن

(معاشیاتِ ، بنکاری) ہر قسم کی ہنڈیِ پٹانے کے واسطے وقتِ معیّنہ کے بعد تین دن کی مہلت.

رِعایَت فَرْمانا

رک : رعایت کرنا (تعظیماً).

رِعایَتی نِرْخ

رِعایا پَروَر

رِعایَتی پَٹّا

وہ تحریر جو مزارعین کو رِعایت کے طور پر دی جاتی ہے اور جس میں تخفیف لگان مندرج ہوتی ہے

رِعایَتی قِیمَت

وہ قیمت جو اصل قِیمت سے کم ہو.

رِعایَتی دَرْجَہ

کسی ایک مضمون میں ناکامیاب ہونے پر رِعایت کے ساتھ کامیابی کی سند دے کر طالبِ علم کو جو درجہ دِیا جائے.

رِعایا پَرْوَری

رعایا پر مہربانی، شفت، سرپرستی، خِدمت

رِعایَتی چُھٹّی

رِعایَتِ کَلام

رک: رعایتِ لفظی.

رِعایَتی سیل

کم قیمت پر فروخت، قیمت میں کمی، قِیمت میں کٹوتی، ارزاں تر

رِعایَتِ ذات

(نفسیات) حُبِ ذات.

تِیر رِہا کَرنا

تیر چلانا، تیر کو کمان سے نکالنا

رِعایَتی رُخْصَت

وہ چھٹی جو سال میں ہر ملازم کو مقرر حق کے طور پر مع تنخواہ ملتی ہے، وہ چھٹی جس میں تنخواہ نہ وضع کی جائے، رخصت مکسوبی

رِعایَتِ بے جا

رِعایَت مَنْظُور ہونا

طرفداری ہونا، مہربانی ہونا

رِعایَتِ کُلّی

پُوری توجہ، ہمہ تنی.

رِعایَتِ حُقُوق

حقوق کا لحاظ، حقوق کی دیکھ بھال

رِعایَت مَعنَوی

ضَمانَت پَر رِہا ہونا

کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے آزاد ہونا

ضَمانَت پَر رِہا کَرْنا

کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے رہا کرنا، ضمانت پر رہائی

قَید سے رِہا ہونا

رہا ہونا، اسیری سے آزاد ہونا

صَدْقے میں رِہا ہونا

رد بلا کے واسطے رہائی پانا

رِعایَتِ لَفْظی

(شاعری) الفاظ کی ایک ایسی ترتیب، جس میں سادگی، بے تکلُّفی اور بے ساختگی کی فطری راہ ترک کرکے بات کہنے والا اُنہیں تکلّف اور تصنع کے رشتے میں جوڑتا ہے، لفظی مناسبت

قَیدِ اَلَم سے رِہا ہونا

رنج و غم سے چھوٹنا، مصیبتوں سے بچنا

رِعایَتِ عِناں

لگام کی حِفاظت، لگام پر قابو؛ (کنایۃً) گھوڑے پر کنٹرول.

رِعایَتِ ہَم نَشِینی

دوستی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہا کے معانیدیکھیے

رِہا

rihaaरिहा

اصل: فارسی

وزن : 12

رِہا کے اردو معانی

صفت

  • کسی مصیبت یا قید وغیرہ سے چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، آزاد

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of rihaa

Adjective

रिहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words