تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکاب میں" کے متعقلہ نتائج

رِکاب میں

ہمراہ ، ساتھ ساتھ .

رِکاب میں رَہْنا

رک : رکاب میں چلنا.

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاوں رِکاب میں رَہنا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاؤں رِکاب میں رَہنا

۔ آمادہ رہنا۔ مستعد رہنا۔ ؎

پاوں رِکاب میں

سفر کے لیے تیار ہونا ، چلنے کے لیے آمادہ ہونا ، پادر رکاب رھنا یا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکاب میں کے معانیدیکھیے

رِکاب میں

rikaab me.nरिकाब में

رِکاب میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہمراہ ، ساتھ ساتھ .

रिकाब में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • साथ साथ, साथ में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکاب میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکاب میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words