تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکاب" کے متعقلہ نتائج

رِقاب

گردنیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکاب کے معانیدیکھیے

رِکاب

rikaabरिकाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: رَكِبَ

رِکاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے
  • (مجازاً) سواری کا جلوس، سواری کا پہلو، جَلو، تزک، حشم و خدم
  • ہمراہی، معیت، حضوری، ماتحتی، زیرِ حکومت
  • (کاپی نویسی) کاپی کے حاشیے کے آخری کونے پر آئندہ صفحے کا پہلا کلمہ جو بطورِ یاد داشت لکھا جاتا ہے، لنگر، ترک، پوٹ
  • (گاڑی بانی) کمانی کے پلْڑوں کو کسا رکھنے والا چمٹا، تھامو، ہبکا، بائیسکل کا پاانداز، آہنی حلقہ
  • (طب) کان میں آواز کو لے جائے والا عظامِ صغیر، آواز کو پردے سے صاف گوش تک لے جانے کے لیے بنا ہوا ایک چھوٹا راستہ جو پُل شکل کا ہوتا ہے
  • لمبا سا ہشت پہل پیالہ، بڑی رکاہی، بادشاہوں یا امیروں کی سواری کا گھوڑا

اسم، مذکر

  • خرما کے ایک مرض کا نام ، خرما کے درخت کے تنے پر بہت سی شاخیں اُگ آتی ہیں اور جب یہ بڑھ جاتی ہیں تو ساری قوت کھینچ لیتی ہیں اور بیمار درخت کی چوٹی اور شاخوں کی غذا بند ہو جاتی ہے اور آخر میں درخت خشک ہو جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رِقاب

گردنیں ؛ (مجازاً) جانیں.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rikaab

Noun, Feminine

  • catchword at the bottom of a page, retinue, cavalcade, train, saddle, bowl, goblet, dish, stirrup

रिकाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रकाब
  • घोड़े की काठी का पायदान जिसमें पाँव रखकर चढ़ते हैं, सवारी के ऊँट
  • नौका, नाव, किश्ती, आठ पहलू का प्याला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone