تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکاز" کے متعقلہ نتائج

رِکاز

زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان ،دفینہ

رِکازی

رکاز (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِکازات

رکاز (رک) کی جمع.

رِکازِیاتی

جو معدنیات سے متعلق ہوں.

رِکازِیات

(ارضیات) وہ عِلم جس سے طبقات الارض میں موجود معدنیات پر تحقیق کی جا سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکاز کے معانیدیکھیے

رِکاز

rikaazरिकाज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَكَزَ

رِکاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان ،دفینہ
  • وہ نبات یا سفوف جو زمین کے دباؤ یا طبی اثرات سے سابق شکل میں باقی رہتے ہوئے پتّھر ہو جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rikaaz

Noun, Masculine

  • a secret treasure
  • unearthed matter

रिकाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुप्त ख़ज़ाना, खान, खदान
  • भूनिहित धन-संपत्ति, धातु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words