تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِم جِھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِم جِھم کے معانیدیکھیے
رِم جِھم کے اردو معانی
اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث
- بارش کی دھیمی دھیمی پر کیف آواز، بارش کی خفیف آواز
- بارش کی چھوٹی چھوٹی بوندیں گرنا، چھوٹی چھوٹی بوندوں کا مسلسل گرنا، پھوار پڑنا
- پاؤں کی آواز
شعر
کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکن
آئی برسات تو برسات پہ رونا آیا
تم کو رم جھم کا نظارہ جو لگا ہے اب تک
ہم نے جلتے ہوئے آنکھوں سے گزارے آنسو
آنکھیں پر نم ہو جاتی ہیں غربت کے صحراؤں میں
جب اس رم جھم کی وادی کے افسانے یاد آتے ہیں
English meaning of rim-jhim
Noun, Archaic, Feminine
- pattering sound (of rain), the musical sound of rain
रिम-झिम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग
- बारिश की धीमी धीमी मधुर आवाज़
- वर्षा की छोटी-छोटी बूँदें गिरना, छोटी-छोटी बूंदों का लगातार गिरना, फुहार पड़ना
- पांव की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِم جِھم)
رِم جِھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔