تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رن٘دِ خَرابات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رن٘دِ خَرابات کے معانیدیکھیے
رن٘دِ خَرابات کے اردو معانی
- شرابی جس کا زیادہ وقت شراب نوشی اور شراب خانوں میں گزرے
شعر
وہ رند خرابات اپنا سحرؔ
سنا ہے کہ اب پارسا ہو گیا
مے میں مستی ہے نہ مے خاروں میں وہ جوش و خروش
مے کدہ سونا ہوا رند خرابات کے بعد
پیمانوں سے پیتے ہیں پئیں رند خرابات
تو مجھ کو نگاہوں سے پلانے کے لیے آ
English meaning of rind-e-KHaraabaat
- one who spends most of his time in drinking in a tavern
रिंद-ए-ख़राबात के हिंदी अर्थ
- वो मद्यपी जी मधुशाला में रहता हो ज़ियादातर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رن٘دِ خَرابات)
رن٘دِ خَرابات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔