تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رن٘دِ لااُبالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رن٘دِ لااُبالی کے معانیدیکھیے
رن٘دِ لااُبالی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ شرابی جو بہت ہی بے فکر ہو، من موجی ہو
- آزاد، بے پرواہ، جو کوئی روک ٹوک یا بندش قبول نہ کرے
شعر
مرے دل سے کبھی غافل نہ ہوں خدام میخانہ
یہ رند لاابالی بے پیے بھی تو بہکتا ہے
نہ دیکھے ہوں گے رند لاابالی تم نے بیخودؔ سے
کہ ایسے لوگ اب آنکھوں سے اوجھل ہوتے جاتے ہیں
English meaning of rind-e-laa-ubaalii
रिंद-ए-ला-उबाली के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- आज़ाद, बे-पर्वा, जो कोई रोक टोक या बंदिश क़बूल ना करे
- वह शराबी जो बहुत ही बेफ़िक्रा हो, मनमौजी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رن٘دِ لااُبالی)
رن٘دِ لااُبالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔