تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رن٘د مَشْرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رن٘د مَشْرَب کے معانیدیکھیے
رن٘د مَشْرَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو اپنی روش، طریقے یا مذہب کے اعتبار سے رند ہو، شرابی، آزاد، بے دین
شعر
خزاں میں کہتے ہیں پیر مغاں سے رند مشرب یوں
بہار آئی کہیں دور شراب ارغوانی ہو
سبو ہے اور شیشہ ہے نہ کوئی جام ہے ساقی
زباں پر رند مشرب کی خدا کا نام ہے ساقی
خود اصولوں کا اپنے پرستار ہوں باہمی تفرقوں سے میں بیزار ہوں
رند مشرب ہوں میں اہل دیر و حرم آپ کو کم سے کم سوچنا چاہیئے
English meaning of rind-mashrab
Persian, Arabic - Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رن٘د مَشْرَب)
رن٘د مَشْرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔