تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِنْدی کے معانیدیکھیے
رِنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی
- لا اُبالی پن، آوارگی، بے پراوئی، عیاشی
شعر
جو لا مذہب ہو اس کو ملت و مشرب سے کیا مطلب
مرا مشرب ہے رندی رند کو مذہب سے کیا مطلب
تماشا ہے مری رندی کہ ساغر ہاتھ میں لے کر
ہر اک سے پوچھتا ہوں میں کہیں تھوڑی سی مستی ہے
English meaning of rindii
Noun, Feminine
- boozing
- debauchery, licentiousness
- trick, fraud
- lewdness
- freethinking
रिंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शराबीपन, लंपटता, रँगीला- पन, मनमौजीपन, मस्ती
رِنْدی کے قافیہ الفاظ
رِنْدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِنْدی)
رِنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔