تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِنجْھنا" کے متعقلہ نتائج

رِنجْھنا

ترقی کرنا، پھلنا پھولْنا، جڑیں مضبوط ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِنجْھنا کے معانیدیکھیے

رِنجْھنا

ri.njhnaaरिंझना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بیماری

رِنجْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ترقی کرنا، پھلنا پھولْنا، جڑیں مضبوط ہونا
  • عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا
  • (مرض کا) پرانا ہونا، مزمن ہونا، (بیماری کا) رگ و پے میں بیٹھ جانا، بیماری سے نحیف ہو جانا

English meaning of ri.njhnaa

Intransitive verb

  • to develop, to grow, being strong, being firm, to bloom
  • (disease etc) aging
  • living life in luxury

रिंझना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (रोग का) पुराना होना, (बीमारी का) जड़ पकड़ लेना, बीमारी से कमोजर हो जाना
  • तरक़्क़ी करना, फलना-फूलना, जड़ें मज़बूत होना
  • विलासिता में जीवन काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِنجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِنجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone