تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"riprap" کے متعقلہ نتائج

riprap

امریکا کسی تعمیر کی بنیا د میں انگھڑ پتھروں ، روڑی وغیرہ کی بھرائی ، سنگر یزی اساس۔.

رَفُورَفی

دھواں ، دھواں سا، کاجل، باریک ریتا سا جو کسی چیز کو جھاڑنے سے گرتا ہے، میدہ سا جو اناج کوٹنے میں اُڑتا ہے ؛سر کی خشکی، بفا، (دھنائی) روئی کے ریشوں کی باریک چھٹن (چھیچ) جو دھنکنے میں ریشوں سے ٹوٹ کر نکل جائے.

رَفْرَف

وہ مخصوص سبز رنگ کی تخت نما سواری جس پر حضور شب معراج سدرۃ المنتہی پر براق سے اتر کر سوار ہوئے اور کرسی یا عرش تک تشریف لے گئے

رفراف

شترمرغ

رِفاہ عام

مفت میں کوئی کام کرنا، عوام کے لئے، مفاد عامہ، لوگوں کی بھلائی کے لئے کوئی کام کرنا، عمومی بہبود

رِفْعَت

عروج، منزلت، برتری، ترقی، عالی مرتبگی، ارتقا

رِفاہ

وہ کام جس سے لوگوں کو راحت پہن٘چے، خوشحالی، خوشی، فلاح و بہبودی، لوگوں کا فائدہ اور آرام

رِفاق

رفیق کی جمع، مہربانی، دوستی، مُحبت

پُر رِفعَت و وُسْعَت

بہت بلند و وسیع

رِفْعَتِ خَیال

خوش خیال، عظمت خیال، تخیل پرواز

آسماں رفعت

बहुत ऊँची पदवी वाला, बहुत अधिक प्रतिष्ठित, सर्वोच्च प्रतिष्ठित, उच्चासनासीन

فَلَک رِفْعَت

بڑے مرتبے والا، عروج کی منزل کو پہنچا ہوا

آسمان رفعت

عالی مرتبہ

رِفاہِ خَلْق

दे. ‘रिफ़ाहे आम’।

بامِ رِفْعَت

high roof

riprap کے لیے اردو الفاظ

riprap

riprap کے اردو معانی

اسم

  • دیوار سنگ
  • پتھر کی بنیاد
  • سنگین بنیاد/سنگریزی بنیاد
  • گہرے پانی یا کسی نرم سطح پر بے ترتیبی سے پھینکے گئے پتھروں سے بنی ہوئی دیوار یا بنیاد
  • اس طرح سے یا اس کام میں استعمال شدہ پتھر

riprap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दीवार संग
  • पत्थर की बुनियाद
  • संगीन बुनियाद/सनगरीज़ी बुनियाद
  • गहरे पानी या किसी नरम सतह पर बेतर्तीबी से फेंके गए पत्थरों से बनी हुई दीवार या बुनियाद
  • इस तरह से या इस काम में इस्तिमाल शूदा पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (riprap)

نام

ای-میل

تبصرہ

riprap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone