تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ کا رِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ کا رِشْتَہ

رِشتہ داری کا سِلسلہ ، شادی کا سِلسلہ

لَہُو کا رِشْتَہ

خون کا رشتہ ، خونی تعلق ، ایک دادا یا باپ کا رشتہ .

خُون کا رِشْتَہ

ماں باپ بہن بھائی ، قرابت ، ایک ہی دادا کی اولاد کا باہم رشتہ ۔

سُسْرال کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جو شادی کی وجہ سے ہو

دُور کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جس میں خون کا تعلق شامل نہ ہو.

دُودھ کا رِشْتَہ

رضائی بھائی اور بہن کا رشتہ.

زَمِین کا رِشْتَہ

علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دُنیا سے تعلق، دُنیاوی رابطہ

دوسْتی کا رِشْتَہ باندْھنا

تعلقات استوار کرنا.

آمْنے سامْنے کا بَنَج یا رِشْتَہ

جس گھر کی بیٹی لینی اسی گھر میں اپنی بیٹی دینی، آنٹے مانٹے کا ناتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ کا رِشْتَہ کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ کا رِشْتَہ

rishta kaa rishtaरिश्ता का रिश्ता

رِشْتَہ کا رِشْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • رِشتہ داری کا سِلسلہ ، شادی کا سِلسلہ

रिश्ता का रिश्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रिश्तेदारी का सिलसिला, शादी का सिलसिला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ کا رِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ کا رِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words