تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

رِشْتَہ اُسْتُوار کَرْنا

رشتہ جوڑنا ، تعلق قائم کرنا ، تعلق کو ہموار کرنا ، راہ و رسم بڑھانا

رِشْتَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا

رِشْتَہ تَجْوِیز کَرْنا

شادی کے لئے پیغام دینا ، نکاح میں لانے کا مشورہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ کَرْنا

rishta karnaaरिश्ता करना

محاورہ

مادہ: رِشْتَہ

رِشْتَہ کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا
  • تعلق پیدا کرنا، میل کرنا، دوستی کرنا

English meaning of rishta karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • marry, get engaged, send a marriage proposal
  • to develop relation, to be friends

रिश्ता करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • संबंध पैदा करना, मेल करना, दोस्ती करना
  • संबंध या सगाई ठहराना, शादी-विवाह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words