تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاضَت شاقَّہ" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاضَت شاقَّہ کے معانیدیکھیے

رِیاضَت شاقَّہ

riyaazat-e-shaaqqaरियाज़त-ए-शाक़्क़ा

اصل: عربی

وزن : 1212212

رِیاضَت شاقَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریاضِ شاقہ، سخت مشقت

English meaning of riyaazat-e-shaaqqa

Noun, Feminine

रियाज़त-ए-शाक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत कड़ा परिश्रम, बहुत बड़ी तपस्या

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاضَت شاقَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاضَت شاقَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone