تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرزِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرزِش کَرنا کے معانیدیکھیے

وَرزِش کَرنا

varzish karnaaवर्ज़िश करना

اصل: فارسی

مادہ: وَرزِش

وَرزِش کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

English meaning of varzish karnaa

Compound Verb

  • take physical exercise, to practice physical culture

वर्ज़िश करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • व्यायाम करना, कसरत करना, जिस से जिस्म चुस्त रहे और जो शरीर को सक्रिय रखता है, उदाहरण के लिए: कोई भी शारीरिक परिश्रम करना, डंड पेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرزِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرزِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words