تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاضی داں" کے متعقلہ نتائج

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رِیاضی داں

علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

رِیاضی دانی

عِلْمِ رِیاضی

علم الحساب، علم حساب، وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامثوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلومہ با اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں

عُلومِ رِیاضی

حِکْمَتِ رِیاضی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاضی داں کے معانیدیکھیے

رِیاضی داں

riyaazii-daa.nरियाज़ी-दाँ

وزن : 1222

رِیاضی داں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

English meaning of riyaazii-daa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • mathematician

रियाज़ी-दाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीजगणित जानने-वाला, गणितज्ञ, रियाज़ीदान, रियाज़ी का माहिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاضی داں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاضی داں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words