تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاضِیات" کے متعقلہ نتائج

رِیاضِیات

علوم ریاضی جیسے جبر و مقابلہ ہندسہ، حساب، (علم عدد، علم ہندسہ، نجوم، موسیقی، مناظر و مرایا، جبر و مقابلہ، جرّ ثقیل، سب ریاضی میں شامل ہیں)

ماہِرِ رِیاضِیات

وہ شخص جو علم ریاضی کا ماہر ہو، ریاضی داں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاضِیات کے معانیدیکھیے

رِیاضِیات

riyaaziyaatरियाज़ियात

اصل: عربی

وزن : 12121

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: رَوَضَ

رِیاضِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علوم ریاضی جیسے جبر و مقابلہ ہندسہ، حساب، (علم عدد، علم ہندسہ، نجوم، موسیقی، مناظر و مرایا، جبر و مقابلہ، جرّ ثقیل، سب ریاضی میں شامل ہیں)

English meaning of riyaaziyaat

Noun, Feminine

  • mathematical sciences

रियाज़ियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गणित विज्ञान (गणित, रेखागणित, बीजगणित, अंकशास्त्र, अलजब्रा, यंत्रविद्या, ज्योतिषविद्या, संगीत आदि सब 'रियाज़ी' अर्थात गणित में शामिल हैं )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاضِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاضِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone