تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روف راف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

روف راف کَرْنا

تُن پُھن کرنا ، پیر پٹخنا.

رَفُو کَرنا

پیوند لگانا، ٹانکنا، مداوا کرنا، تسلی دینا، درست کرنا

رَفَع کَرْنا

دکھ اور رنج وغیرہ دور کرنا، برلانا، پورا کرنا (ضرورت وغیرہ)

زَخْم رَفُو کَرْنا

زخم میں ٹانکے لگانا ، زخم کو مندمل کرنا ، تکلیف دُور کرنا .

ضَرُورَت رَفَع کَرنا

حاجت پوری کرنا، مطلب براری کرنا، کام چلانا

حِساب رَفْع کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

شَک رَفع کَرْنا

بُدگمانی دور کرنا، شُبہہ دور کرنا، شک دور کرنا

رَفَع دَفَع کَرنا

remove, decide, settle or dispose of a dispute

حاجَت رَفَع کَرْنا

ضرورت پوری کرنا، کسی کا کوئی کام نکالنا

رَفْعِ اِعْتِراض کَرنا

dispose of or remove an objection

شِکایَت رَفْع کَرنا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا

حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

شُبْہَہ رَفع کَرنا

شک دور کرنا، بدگمانی ختم کرنا

مُعامَلَہ رَفَع دَفَع کَرانا

معاملہ ختم کرانا ، جھگڑا چکانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روف راف کَرْنا کے معانیدیکھیے

روف راف کَرْنا

rof raaf karnaa•रोफ़ राफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

روف راف کَرْنا کے اردو معانی

  • تُن پُھن کرنا ، پیر پٹخنا.

Urdu meaning of rof raaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tan phun karnaa, pair paTaKhnaa

रोफ़ राफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • तन फुन् करना, पैर पटख़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روف راف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روف راف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone