تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روگ لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روگ لَگ جانا کے معانیدیکھیے
روگ لَگ جانا کے اردو معانی
- بیماری کا پیچھے پڑ جانا ، بیمار ہونا ، مرض لاحق ہو جانا ، دائم المریض ہو جانا.
- مسائل یا جھگڑوں میں مُبتلا ہونا ، مصیبت لاحق ہونا.
- کوئی ناپسندیدہ عادت پڑ جانا ، لت پڑنا .
रोग लग जाना के हिंदी अर्थ
- मसाइल या झगड़ों में मुबतला होना, मुसीबत लाहक़ होना
- बीमारी का पीछे पड़ जाना, बीमार होना, मर्ज़ लाहक़ हो जाना, दाइम अलमरीज़ हो जाना
- कोई नापसंदीदा आदत पड़ जाना, लत पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روگ لَگ جانا)
روگ لَگ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔