تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رونْگْٹے کَھڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رونْگْٹے کَھڑے ہونا کے معانیدیکھیے
رونْگْٹے کَھڑے ہونا کے اردو معانی
- خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .
English meaning of ro.ngTe kha.De honaa
- hair to stand on end (due to alarm, fear or cold), feel afraid
- the hairs (of the body) to stand on end (from cold, or astonishment, or fear)
रोंगटे खड़े होना के हिंदी अर्थ
- ख़ौफ़ वग़ैरा से, सर्दी से या झुरझुरी लेने या दांत के नीचे किसी सख़्त चीज़ के यकायक आ जाने से बदन के रोओएं खड़े होना , ख़ौफ़ज़दा होना, थर्रा काना, का मिपना, सहम जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رونْگْٹے کَھڑے ہونا)
رونْگْٹے کَھڑے ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔