تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روشن چوکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روشن چوکی کے معانیدیکھیے
روشن چوکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مجازاً: نوبت نوازوں کی چوکی جو شاہی جلوس یا محرم اور شادی کے جلوس میں کہار کندھوں پر اُٹھائے چلتے ہیں، روشنیوں سے سجا ہوا تخت، کسی خوشی کے موقع پر گھر کے دروازے پر بیٹھائی جانے والی باجے والوں کی چوکی
English meaning of roshan-chaukii
Noun, Feminine
- lighted station for band of musicians who perform on festive occasions
रोशन-चौकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतीकात्मक: नौबत-नवाज़ों की चौकी जो शाही जलूस या मुहर्रम और शादी के जलूस में कहार कंधों पर उठाए चलते हैं, रोशनियों से सजा हुआ सिंहासन, किसी मांगलिक अवसर घर के दरवाज़े पर बैठाई जाने वाली बाजे वालों की चौकी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روشن چوکی)
روشن چوکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔